*مصروف ہیں کچھ اتنے کہ ہم کار محبت،*
*‏آغاز تو کر لیتے ہیں جاری نہیں رکھتے.*