*تیز رفتاری سے میرے پاؤں زخمی ہوگئے،*
*ہوسکے تو اے مری عمرِ رواں! آہستہ چل.*